ذواربعۃ الاضلاع

( ذُواَرْبَعَۃُ الْاَضْلاع )
{ ذُو + اَر + بَعَتُل (ا غیر ملفوظ) + اَض + لاع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چار ضلعوں یا پہلووں والی شکل۔