ذوالخاصیت

( ذُوالْخاصِّیَّت )
{ ذُل (ا، و غیر ملفوظ) + خاص + صْی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایسی اشیاء خور دونوش جن کی خاصیت تو معلوم ہو لیکن نوعیتِ عمل معلوم نہیں اس گروہ میں وہ ادویہ داخل ہیں جو باوجود گرم ہونے کے گرم امراض میں اور باوجود سرد ہونے کے سرد امراض میں مفید ہیں۔