ذوالجنہ

( ذُوالْجَنَہ )
{ ذُل (ا، و غیر ملفوظ) + جَنَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت امام حسین کے گھوڑے کا نام جس پر جنگ کربلا میں آپ سوار تھے۔