ذوالقبلتین

( ذُوالْقِبْلَتَین )
{ ذُل (ا، و غیر ملفوظ) + قِب + لَتَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دو قبلے والے (مراد) رسول خدا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔