ذو حواضر

( ذُو حَواضِر )
{ ذُو + حَوا + ضِر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسے جانور جن کے کُھر یا سم ہوتے ہیں۔