ذوی الراس

( ذَوی الرَّاس )
{ ذَوِر (ا،ی، ل غیر ملفوظ) + راس }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حیواناتِ مفصلیہ یا لجلجے جسم کے جانوروں کی دوقسموں میں سے دوسری قسم کے جانور جن کے سر ہوتے ہیں۔