ذوی الفروض

( ذَوی الْفُرُوض )
{ ذَوِل (ا، ی غیر ملفوظ) + فُرُوض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میت کے وہ ورثا جن کے حصے قرآن مجید میں مقرر ہیں۔