ذوی الفقرات

( ذَوی الْفِقْرات )
{ ذَوِل (ی، ا غیر ملفوظ) + فِق + رات }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ریڑھ کی ہڈی رکھنے والے جانور۔