ذی فرض

( ذی فَرْض )
{ ذی + فَرْض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ورثا شرعی جن کے حصے قرآن شریف میں مقرر ہیں۔