ذیابیطس شکری

( ذِیابِیطُس شَکْری )
{ ذِیا + بی + طُس + شَک + ری }
( یونانی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ذیابیطس کی وہ قسم جس میں مستقل طور پر شکر آتی ہے اور پیشاب بکثرت آتا ہے۔