جیٹی

( جیٹی )
{ جے + ٹی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پل جس پر کشتی یا جہاز سے اتر کر کنارے پر آتے ہیں۔