جھانج[2]

( جھانْج[2] )
{ جھانْج (ن مغنونہ) }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹی چھوٹی پتلی تھالیوں کی لڑیوں سے بنی ہوئی کمان جس کو مقابلے کے وقت پہلوانوں کو جوش دلانے کے لیے ہلا کر جھنکار پیدا کرتے ہیں۔