جھانجا[1]

( جھانْجا[1] )
{ جھاں + جا }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فصل میں لگنے والا ایک کیڑا جو ترکاری وغیرہ کے پتوں پر ہوتا ہے۔