جھاڑو کا ڈنڈا

( جھاڑُو کا ڈنْڈا )
{ جھا + ڑُو + کا + ڈَن (ن مغنونہ) + ڈا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ لکڑی یا لکڑی کا گُٹکا جو جھاڑو میں لگا ہوتا ہے۔