جھاڑی بیماری

( جھاڑی بِیماری )
{ جھا + ڑی + بی + ما + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قلت خون کی بیماری جو خون میں فولادی اجزا کی کمی کے سبب ہوتی ہے۔