جھرپ[2]

( جَھرَپ[2] )
{ جَھرَپ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دالان کے بغلی پاکھے کا منہ جس سے ملا کر الین کھڑی کی جاتی ہے (مجازاً) الین کو بھی کہتے ہیں۔