شعبان

( شَعْبان )
{ شَع + بان }
( عربی )

تفصیلات


شعب  شَعْبان

عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم خاص استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٤١ء کو "دیوانِ شاکرناجی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - آٹھواں اسلامی یا قمری مہینہ جو رجب کے بعد اور رمضان المبارک سے پہلے آتا ہے۔
"بدایوں میں . شعبان کے دوسرے یا تیسرے ہفتے سے ہی رمضان کے خیر مقدم کی تیاریاں شروع ہو جاتیں"      ( ١٩٨٩ء، افکار، کراچی، جون، ٢١ )
  • the eight month of the Arabian year