جھنڈولا

( جَھنْڈُولا )
{ جَھن (مغنونہ) + ڈُو + لا }
( مقامی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نوزائیدہ بچہ جس کے سر پر ولادت کے بال ہوں۔