جھوانسا

( جَھوانْسا )
{ جَھواں + سا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک کانٹے دار بوٹی جس میں پتے کم اور کانٹے زیادہ ہوتے ہیں۔