جھوت[1]

( جھوت[1] )
{ جھوت (و مجہول) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دو دیواروں کے بیچ کی تنگ گلی جس میں دونوں طرف کے پرنالے گرتے ہیں۔