جھوجری آواز

( جھوجْری آواز )
{ جھوج (و مجہول) + ری + آ + واز }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈھیلی اور پھس پھسی آواز، وہ آواز جس میں ٹھناکا نہ ہو۔