جھوجھ[2]

( جھوجھ[2] )
{ جھوجھ (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑا پیٹ، توند کا نکلا ہوا حصہ، بڑے پیٹ کا وہ حصہ جو باہر کو نکلا رہے اور تھل تھل ہلے۔