جھورا[2]

( جھورا[2] )
{ جھو (و مجہول) + را }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چمن کی کیاریوں میں پانی لے جانے کی نالی یا نالیاں۔