جھورنا[1]

( جُھورْنا[1] )
{ جُھور + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ادھر سے ادھر جنبش کرنا، جھونٹا لینا، ہلکورے کھانا، جھولے یا ہنڈولے میں جھونکے لینا۔