جھورنا[2]

( جھورْنا[2] )
{ جھور (و مجہول) + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - درخت ہلانا، درخت وغیرہ سے ہلا کر پھل گرانا، جھاڑنا۔