جھوکا نلی

( جھوکا نَلی )
{ جھو (و مجہول) + کا + نَلی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہوا کا جھونکا داخل کرنے یا ہونے کی نلکی۔