جھوکارو

( جھوکارُو )
{ جھو (و مجہول) + کا + رُو }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھاڑ کی بھٹی کا منہ جہاں سے ایندھن جھونکا جاتا ہے، بھاڑ کے پیچھے کا منہ۔