جھولا زدگی

( جھولا زَدَگی )
{ جھو (و مجہول) + لا + زَدَگی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گرم ہوا یا لو کے باعث میوہ جات یا زراعت کا مارا جانا۔