جھولتا

( جُھولْتا )
{ جُھول + تا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - جھولنا رک سے مشتق، جھولنے کی حالت میں، تراکیب میں مستعمل۔