جھولتا پل

( جُھولْتا پُل )
{ جُھول + تا + پُل }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑے بڑے رسوں زنجیروں یا تاروں وغیرہ کا بنا ہوا پل جس کے دونوں سرے ندی یا دونوں کناروں پر کسی بڑے کھمبے، چٹان یا برج میں بندھے ہوتے ہیں اور جس کے بیچ کا حصہ ادھر میں لٹکتا اور جھولتا رہتا ہے۔