جھولے کا لیمپ

( جُھولے کا لَیمْپ )
{ جُھو + لے + کا + لَیمْپ (ی لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھت میں لٹکانے والا لیمپ۔