جھومتا جھامتا

( جُھومْتا جھامْتا )
{ جُھوم + تا + جھام + تا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سرشاری کے عالم میں ڈگمگاتا ہوا۔
متعلق فعل
١ - مستانہ وار