جھومرہ

( جُھومرَہ )
{ جُھوم + رَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - سنگ خارا کی چٹان اور بڑے بڑے پتھر توڑنے کا وزنی اور بڑی قسم کا ہتھوڑا۔