جھونا

( جُھونا )
{ جُھو + نا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دھان کی ایک قسم جس کا دانہ درمیانے درجے کا ہوتا ہے اور سرے سے گول ہوتا ہے۔