فارسی سے ماخوذ صفت عددی 'شش' کے ساتھ 'م' بطور لاحقۂ صفت ترتیبی ملنے سے 'ششم' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٤٢١ء کو "شکارنامہ بحوالہ شہباز، سکھر" میں مستعمل ملتا ہے۔