جھونٹ

( جُھونْٹ )
{ جُھونْٹ (ن مغنونہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - واقعے یا حقیقت کے خلاف بات یا بیان، غلط بیانی، دروغ گوئی، سچ کی ضد۔