جونگا[1]

( جُونْگا[1] )
{ جُوں + گا }
( پنجابی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تھوڑی سی مقدار جو دوکاندار گاہک کو خریدے ہوئے مال کے ساتھ مفت دیتا ہے۔