جھونج

( جَھونْج )
{ جَھونْج (و لین، ن مغنونہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خشک قسم کی کھجلی جو صفرے کے اثر سے جلد میں پیدا ہو جائے، چل، خارش۔