جھوٹ طوفان

( جُھوٹ طوفان )
{ جُھوٹ + طُو + فان }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لغو، غلط ملط، انتہائی دروغ گوئی اور بہتان۔