جھوٹا بٹ

( جُھوٹا بَٹ )
{ جُھو + ٹا + بَٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تولنے کا بٹا جو اپنے مقررہ وزن سے کم ہو، کم وزن باٹ۔