جھوٹا پیمانہ

( جُھوٹا پَیمانَہ )
{ جُھو + ٹا + پَے (ی لین) + ما + نَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معیاری وزن سے کم وزن پیمانہ۔