جھوٹا رونا

( جُھوٹا رونا )
{ جُھو + ٹا + رو (و مجہول) + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بناوٹی آنسو بہانے کا عمل، دکھاوے کا گریہ۔