جھوٹا کام

( جُھوٹا کام )
{ جُھو + ٹا + کام }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زردوزی وغیرہ کا کام جو جھوٹے مسالے سے بنایا جائے۔