جھوٹا گوہر

( جُھوٹا گَوہَر )
{ جُھو + ٹا + گَو (و لین) + ہَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نقلی جوہر، مصنوعی یا بے آب موتی۔