جھوٹم جھاٹا

( جُھوٹَم جھاٹا )
{ جُھو + ٹَم + جھا + ٹا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - لڑائی میں ایک دوسرے کے بال پکڑ کر مارنا، سخت لڑائی ہونا۔