جھوٹوں کا بادشاہ

( جُھوٹوں کا بادْشاہ )
{ جُھو + ٹوں (و مجہول) + کا + باد + شاہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جھوٹوں کا سردار، حد درجہ جھوٹا۔