جھوٹی چینی

( جُھوٹی چِینی )
{ جُھو + ٹی + چی + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - برتن بنانے کی ایک خاص قسم کی مصنوعی گھر یا مٹی۔