جھٹکے کا بھینسا

( جَھٹْکے کا بَھینْسا )
{ جَھٹ + کے + کا + بَھیں (ی لین) + سا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھینٹ کے لیے مقرر کیا ہوا بھینسا۔