جھٹکے کا مال

( جَھٹْکے کا مال )
{ جَھٹ + کے + کا + مال }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوری کا مال، ڈاکے کا مال۔