جھٹکے کی بام

( جَھٹْکے کی بام )
{ جَھٹ + کے + کی + بام }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک قسم کی مچھلی جس میں سے برقی لہریں خارج ہوتی ہیں۔